کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا بھی کراچی طیارہ حادثہ پر اظہارِ افسوس

ٹورنٹو: (23 مئی 2020) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی کراچی طیارہ حادثہ پر اظہارِ افسوس کیا ۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھی دکھ کا اظہار کیا ہے۔

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نےٹوئٹ میں طیارہ حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان سے آنے والی خبر المناک ہے۔ تمام فیمیلیز اور دوست جنہوں نے حادثے میں اپنی جانیں دیں ہیں اور متاثرین سب کے لیے دعاگو ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نےکہا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر اس حادثے پر انتہائی دکھ ہے۔ میری خیالات متاثرہ افراد کے اہل خانہ اور لواحیقین کے ساتھ ہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: