جرمنی میں لاک ڈاون کے بعد حالات کو معمول پر لانے کیلئے اقدامات

برلن: (06 مئی 2020) جرمنی کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے لگا گئے لاک ڈاون کے بعد اب حالات کو معمول پر لانے کیلئے اقدامات کررہا ہے ۔ رواں ماہ تمام اسکولز اور دکانیں کھولنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

جرمنی میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی انے کے بعد بیس اپریل سے اقدامات شروع کیے گئے تھے۔ پرائمری اسکولز کو ائندہ ہفتے سے کھولا جائے گا جبکہ نو مئی سے رسٹورانٹ، نائٹ کلب ، تھیٹرز، کھولے جائیں گے۔

دوسری جانب جرمنی میں کورونا کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 66ہزار اور اموات سات ہزار تک جاپہنچی ہیں۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: