کورونا وائرس: غلط معاملات روکنے کیلئے واٹس ایپ کا بڑا اقدام

کیلیفورنیا: (07 اپریل 2020) کورونا وائرس کے حوالےسے غلط معاملات روکنے کیلئے واٹس ایپ نے بڑا قدم اٹھالیا۔ وائرس سے متعلق غلط معلومات کے پھیلاؤ کو سست کرنے کیلئے واٹس ایپ نے فارورڈ میسجنگ کو محدود کردیا۔

واٹس ایپ صارفین فارورڈ پیغامات کو اب ایک وقت میں کسی ایک کو ہی شیئر کرسکیں گئے۔

انتظامیہ نے یہ اقدام ڈبلیو ایچ او ،دیگر ممالک کی حکومتوں اورحکام کی اپیل پر کیا ہے ۔ دنیا بھر میں واٹس ایپ صارفین کی تعداد دو ارب سے زائد ہے۔

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: