اے میرے مالک- امیر بی بی

تجھکو مالک منانا چاہتے ہیں
شکر تیرا بجانا چاہتے ہیں
تیرا غصہ مٹانا چاہتے ہیں
تجھکو دکھڑےسنانا چاہتے ہیں
وقت خوشیوں کالاناچاہتےہیں
غموں کو بھول جانا چاہتے ہیں
قرب کا اک بہانا چاہتے ہیں
نفس اپنا دبانا چاہتے ہیں
تیری رحمت کوپانا چاہتے ہیں
تجھکو مالک منانا چاہتے ہیں
کورونا کو ہرانا چاہتے ہیں
کورونا کو ہرانا چاہتے ہیں!

نبی کی راہ جانا چاہتے ہیں
ہم شریعت چلانا چاہتے ہیں
حکم قرآں سنانا چاہتے ہیں
دیں کا پرچم اٹھنانا چاہتے ہیں
امر سبکو سیکھانا چاہتے ہیں
اور منکر بھلانا جانا چاہتے ہیں
خیر کا دور لانا چاہتے ہیں
اور شر کو بھگانا چاہتے ہیں
غضپ سےجاں چھڑاناچاہتےہیں
تجھکو مالک منانا چاہتے ہیں
کورونا کو ہرانا چاہتے ہیں
کورونا کو ہرانا چاہتے ہیں!

عمل کو آزمانا چاہتے ہیں
شیاطیں کو جلانا چاہتے ہیں
زمیں پر عدل لانا چاہتے ہیں
دوستوں کو ہنسانا چاہتے ہیں
سیرتوں کو سجانا چاہتے ہیں
دشمنوں کو سکھانا چاہتے ہیں
بغض و نفرت مٹانا چاہتے ہیں
نیک پورا گھرانہ چاہتے ہیں
نسل اپنی بچانا چاہتے ہیں
تجھکو مالک منانا چاہتے ہیں
کورونا کو ہرانا چاہتے ہیں
کورونا کو ہرانا چاہتے ہیں !

دیس اپنا سجانا چاہتے ہیں
حکم تیرا چلانا چاہتے ہیں
شرک سےجاں چھڑاناچاہتےہیں
جوکھویا ہے وہ پانا چاہتے ہیں
محبت کو لٹانا چاہتے ہیں
دکھوں سےجان چھڑاناچاہتےہیں
تیرے دربار آنا چاہتے ہیں
اور آنسو بہانا چاہتے ہیں
تجھکو مالک منانا چاہتے ہیں
کورونا کو ہر انا چاہتے ہیں
کورونا کو ہرانا چاہتے ہیں!

دیں کا ڑنکا بجانا چاہتے ہیں
خودی کو آزمانا چاہتے ہیں
حیا کو پھر بلانا چاہتے ہیں
سوئی غیرت جگانا چاہتے ہیں
علم حق کا اٹھانا چاہتے ہیں
کھوئی عزت کوپاناچاہتے ہیں
وفا کی راہ جانا چاہتے ہیں
گلے سب کو لگانا چاہتے ہیں
تجھکومالک مناناچاہتے ہیں
کورونا ,کو ہر انا چاہتے ہیں
کورونا کو ہرانا چاہتے ہیں!

ایسی بستی بسانا چاہتے ہیں
گناہ سے دورجانا چاہتےہیں
زمانے کو دیکھانا چاہتے ہیں
رضا تیری ہی پانا چاہتے ہیں
دیں کا ڑنکا بجانا چاہتے ہیں
قبر کو جگمگانا چاہتے ہیں
حوض کوثر پہ انا چاہتے ہیں
تیری جنت کو پانا چاہتےہیں
تجھکو مالک منانا چاہتے ہیں
کورونا کو ہرانا چاہتے ہیں
کورونا کو ہرانا چاہتے ہیں !

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: