یہ شمع نور پھیلاتی رہے

یہ ہیں وارثانِ دینِ حق
ان ہی کے نعرہ لا تخف سے
گلشنِ دیں ہے آج ترو تا زہ
یہ انقلاب کے راہی
انہی کے دم سے ہے
صبح وطن کی جبیں پہ اجالا
یہ راہروان راہ وفا
ر ہیں جادہ حق پہ رواں دواں
فکرِ سید ا ن کی راہوں پہ چراغ جلاتی رہے
وطن کے گلی کوچوں میں
درسگاہوں میں
یہ شمع نور پھیلاتی رہے
قوم کے بھٹکے ہو ئے آہووؤں کو
جمیعت کی صدا آتی رہے ـــ
آمین

میمونہ اعظم1469943_496731607107852_300740236_n

Leave a Reply

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: