ابا منور حسن کی یاد میں – مومنہ صالحہ

وہ بہت اچھے انسان تھے۔
وہ بہت سچے انسان تھے۔

وہ عظیم انسان تھے۔
وہ  کریم انسان تھے۔

وہ  روشنی پھیلاتے  تھے۔
وہ سب کو نیک بناتے تھے۔

سوئےہوؤں کوجگاتےتھے۔
اللہ  کی طرف بلاتے تھے۔

وہ اللہ کی طرف لوٹ گئے۔
پیغام یہ دے کر ہم کو گئے ۔

دنیامیں نہیں دل لگانا ہے۔
جنت  میں  گھر  بنانا ہے۔

Leave a Reply

One thought on “ابا منور حسن کی یاد میں – مومنہ صالحہ

  • July 2, 2020 at 2:45 PM
    Permalink

    ماشاءاللہ مومنہ
    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ

    Reply

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: